Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Bachun ka Istehsal (aik Muasharti Almiyyah) یہ کتاب توحید باری تعالیٰ

SKU: 53771157359

4.7
USD120.00 USD153.00

Pay in 4 interest-free payments of $30.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 7 - Aug 12

Description

یہ کتاب توحید باری تعالیٰ کا بیان اور شان مصطفیٰ ﷺ، صفاتِ الٰہیہ کے بیان سے شانِ مصطفیٰ ﷺ کا اظہار، بعثت و رسالت مصطفیٰ ﷺ، آپ ﷺ کی شان رحمت و رأفت، حضور علیہ السلام کی بعض نرالی شانوں کا بیان، عظمت قرآن اور شانِ علم مصطفیٰ ﷺ، فضیلتِ امتِ مصطفوی اور شانِ اہلِ بیت و صحابہ، دین اسلام کی حقانیت و فضیلت، کفار و مشرکین اور منافقین کی مذمت، معبودان باطلہ کی بے وقعتی، احکام دین کا بیان اور شانِ مصطفیٰ ﷺ، لفظِ ’’قل‘‘ کے ذریعے حقوق العباد کا بیان اور شانِ مصطفیٰ ﷺ جبکہ ایک باب انبياء کرام علیہم السلام اور صالحين سے قُل کے ذریعہ خطاب کے بیان پر مشمل ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی کتاب ’’تصوف اور تعلیمات سلاسل‘‘ ميں بیان کردہ چند اہم نکات:

عرفان القرآن، شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا تحریر کردہ آسان اردو  ترجمہ قرآن ہے جو ہر ذہنی سطح کیلئے یکساں قابل فہم اور منفرد اسلوب بیان کا حامل ہے، جس میں بامحاورہ زبان کی سلاست اور روانی ہے۔ یہ ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا بھی حامل ہے اور آیات کے مفاہیم کی وضاحت جاننے کیلئے قاری کو تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔

اس کتاب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ناقدین اور منکرینِ تصوّف کے تمام اِعتراضات و اِشکالات کو حدیث، تفسیر، فقہ اور تصوّف کے ائمہ کی توضیحات اور فرمودات کی روشنی میں ردّ کیا ہے اور تصوّف کے معنوی اِستحقاقات کو مستند شواہد کی بنا پر واضح کیا ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد قاری اس نتیجے پر پہنچتا ہے کہ تصوّف کا منبع اور سرچشمہ کتاب و سنت ہے۔ اس کی اساس اور بنیاد میں کسی خارجی، غیر عربی یا غیر اسلامی کلچر اور فلسفے کا سرے سے کوئی دخل نہیں ہے۔ کتاب میں تصوّف میں دَر آنے والی غیر اِسلامی رسومات پر بحث کرتے ہوئے نام نہاد صوفیاء کی نشان دہی بھی کی گئی ہے تاکہ ان سے اپنا دین و ایمان بچایا جاسکے۔

🔹 فصل 6 : اولیاء و صالحین رضی اللہ عنہم کے مناقب کا بیان

Bachun ka Istehsal (aik Muasharti Almiyyah) یہ کتاب توحید باری تعالیٰ: :

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products