Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Tehri ke Pakistan / تحریک پاکستان Politics یہ سب آپ کی چوائس

SKU: 11879334674

4.9
USD350.00 USD398.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

یہ سب آپ کی چوائس ہے کہ آپ اپنی زندگی کو کیسے استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ اس کتاب میں وہ کوڈز درج ہیں جن کے ذریعے دماغ تک  رسائی  کی جا سکتی ہے۔ یوں سمجھے کہ یہ انسانی دماغ کا مینوئل ہے۔۔ جتنے بھی انگلش سپیکنگ کنٹریز ہیں اس وقت ان کا سب سے ہاٹ پروگرام این ایل پی یا نیورو لنگوسٹک پروگرامنگ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ شخصی بہتری کا اس سے بہتر مین میڈ پروگرام اس وقت تک دنیا میں ڈویلپ نہیں ہو سکا۔ اس کتاب میں آپ کو تھراپی ٹیکنیکس بھی ملیں گی، بزنس کو بہتر کرنے کی تکنیکس ملیں گی، ریلیشن شپ کو بہتر کرنے کی تکنیکس ملیں گی،اور اپنی پرسنل لائف کو بہتر کرنے کی سیلف گرومنگ کی تکنیکس بھی ملیں گی۔  یہ کتاب آپ کی زندگی میں بہتر تبدیلی لائے گی۔ وہ تبدیلی  جس تبدیلی کے آپ خواہش مند ہیں۔

Language: UrduNumber of Pages: 226

Title: Daam-e-KhayaalLanguage: UrduNumber of Pages: 592

Author: Abdaal BelaLanguage: UrduNumber of Pages: 416

مقرر: ڈاکٹر ذاکر نائیک جنہوں نے  ادیان عالم کا انسائیکلو پیڈیا فراہم کر کے اہل علم عوام پر نوازشات کی بارشیں کیں۔

Tehri ke Pakistan / تحریک پاکستان Politics یہ سب آپ کی چوائس

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products