Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Kahan Gaye Woh Log Robert Kiyosaki Author: Tahir Anwaar PashaSubject: Travelogue

SKU: 54672817562

4.6
USD287.50 USD335.50

Pay in 4 interest-free payments of $71.88 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 18 - Aug 23

Description

Author: Tahir Anwaar PashaSubject: Travelogue

ذہنی ہم آہنگی ، ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں بھرپور شرکت اورالفت و محبت کے علاوہ باہمی اعتماد کی بنیادوں پر ہی قائم رہ سکتی ہے۔ اگرچہ ایسا شاید ہی کوئی شا دی شدہ جوڑا ہو ۔جو یہ کہے کہ ان کے درمیان کبھی تکرار نہیں ہوئی،۔کبھی لڑائی جھگڑا نہیں ہوا یا کبھی بھی اختلافِ رائے کی نوبت نہیں آئیازدواجی زندگی میں سردمہری کیوں پیدا ہوتی ہے ۔ اس کی دو وجوہات بھی ہو سکتی ہیں، ایک تو ناپسند یدہ تکلیف دہ باتوں یا حرکات کا باربار دہرایا جانا اور دوسرا بھید یا خود کو وقت کے ساتھ ڈھالنے کی خواہش کا فقدان، جہاں تک پہلی وجہ ہے وہ مزاج آشنائی کی کمی کے باعث جنم لیتی ہے، دیکھا گیا ہے کہ بعض اوقات ایک فریق نہایت حساس طبیعت کا مالک ہوتا ہے تو دوسرا جوشیلی طبیعت کا ، اس لئے یہ کہا جا سکتا کہ درست مزاج آشنائی نہ ہو تب کوئی بھی بات کسی ایک فریق کے لئے دوسرے فریق سے سردمہری کا سبب بن سکتی ہے۔

جرآت اور دانشمندی کے مجموعےکا نام ہے

یہ کتاب The Owl's Watchsong- A Study of Istanbulکا اردو ترجمہ ہے۔استنبول شہر تاریخ اور رومانویت کا نام ہے۔یہ شہر دنیا کی مختلف تہذیبوں کا دارالحکومت رہا ہے اور لا تعداد رومانی کہانیوں سے عبارت اس شہر کا کوئی ثانی نہیں۔ قدرت کے مناظر اورانسانی تخلیقات نے اس شہر کو ایک لا زوال شکل دی ہے۔ استنبول ایک ایسا شہر ہے جس کے لا تعداد نام ہیں: قسطنطنیہ، اسلامبول، اسکی استابنول، ستانبول، ایستنبول، کشتا، کونز، پلی، گاسڈنتنوبولس، کانسٹینٹینوپل، زارگراڈ، رومیہ الکبریٰ، نیا روم، نیام یروشلم، شہر زیارت، بابا مملکت، پادریوں کا شہر، شہر خلافت، تخت سلاطین، خورشید کا دروازہ، چشم دنیا، عالم پناہ، پولس۔یونانی روایات کے مطابق Byzas نے اپنے پیروکاروں کو ایتھنز میں اکٹھا کر کے ایک نئے شہر کی بنیاد رکھنے کا فیصلہ کیا کہ جو کہ ’’اندھی دھرتی ‘‘ کے مقابل تعمیر کیا جائے۔ اس فیصلے کے بعد اس کے پیرو کار موجود استنبول (Seraglio Point) کی طرف روانہ ہوئے جہاں انہوں نے ایک Phoenician نو آبادی دیکھی(آج اس جگہ کا نام کادیکوئے ہے ) Byzas کے پیروکار اس ’’ اندھے شہر ‘‘ کی خوب صورتی دیکھ کر دنگ رہے گئے اور یوں انہوں نے شاخِ زرّیں یا Golden Horn کے کنارے ایک نئے شہر کی بنیاد رکھی۔استنبول کی صدیوں کی داستانِ زندگی آج بھی زندہ ہے۔ یہ ایک زندہ شہر ہے اور ہر دَور، تہذیب اورزمانے کی ثقافت کا مرکز ہے۔ آج کا استنبول ان سارے زمانوں کو بھی اپنے ساتھ لیے نئی زندگی گزار رہا ہے۔ سمندروں، پہاڑوں، جزیروں اور دو عظیم براعظموں کا سنگم استنبول

Paper Quality: Offset Paper

Kahan Gaye Woh Log Robert Kiyosaki Author: Tahir Anwaar PashaSubject: TravelogueNo. of Pages 224

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products