Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Jo Bachay Hain Sung Lt. Col Ghulam Jilani Khan پاکستان کی سیاست کے محرکات

SKU: 59662097461

4.7
USD337.50 USD387.50

Pay in 4 interest-free payments of $84.38 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

پاکستان کی سیاست کے محرکات کو اس وقت تک سمجھا ہی نہیں جا سکتا ، جب تک ہم پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا مطالعہ نہ کریں۔ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ پاکستانی سیاست پر لاتعداد کتابیں تو موجود ہیں مگر سیاسی جماعتوں کے متعلق کتابیں انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں۔ نازیہ شکیل صاحبہ نے یہ کتاب لکھ کر پاکستان کی سیاست کو جاننے کے در کھول دئیے ہیں۔ جیسے پاکستان کی سیاست کو جاننے کے لیے سیاسی جماعتوں پر تحقیق کی ضرورت ہے ، ایسے ہی سیاسی جماعتوں کے اندرونی محرکات کو جاننے کے لیے ، مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین(پولیٹکل ایکٹوسٹ )کے نکتہ ہائے نظر کو جاننا لازمی ہے۔ اس کتاب کی یہ خوبی پہلے سے موجود تمام کتابوں کے مقابلے میں نمایاں ہے۔ اس کتاب میں مصنفہ نے نہایت محنت اور تحقیقی مشکلات کے دوران ، مختلف الخیال پولیٹکل ایکٹوسٹس کے انٹر ویوز کیے ہیں ، جس کے بعد یہ کتاب پاکستان میں اپنے موضوع کے اعتبار سے منفرد مقام حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔نازیہ شکیل کی زیر نظر کتاب ’’پاکستانی جمہوریت میںسیاسی جماعتوں کا کردار‘‘ ایسے ایسے نکات کو زیر بحث لا رہی ہے کہ اگر کہا جائے کہ اس کتاب کو پاکستان کی تمام صوبائی اور قومی اسمبلیوں اور سینیٹ کے اراکین ، صحافیوں ، الیکٹرانک میڈیا کے لوگوں کے لیے پڑھنا لازمی ہے تو غلط نہ ہو گا ۔ اس کے ساتھ ساتھ ، ماس کام، پولیٹکل سائنس اور تاریخ کے طالب علموں کو نازیہ شکیل کی یہ کتاب معلومات ، سوالات اور ان کے جوابات ، سیاسی افکار اور سیاسی جماعتوں سے متعارف کروانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

صحابی نے دیگر جنگوں میں کیا کردار ادا کیا

مسیحائی صفات کی حامل

بچوں کے لئے " قصص القرآن " 20 کتب کا سیٹ

سال میں 365 دن ہے اور درس حدیث شریف کے لیے ایک انمول کتاب آپکو پیش کر رہے ہیں جس میں 365 احادیث مبارکہ ہے ائمہ اور خطباء کے لئے نادر تحفہ ہے اور ہرمسجد اور گھرکی ضرورت ہے۔جلدی اس کتاب کو حاصل کیجئے اور اپنے اپنے مساجد میں درس حدیث شریف شروع کریں۔یہ کتاب امپورٹڈ آرٹ پیپر پر دو رنگوں میں پرنٹ کی گئی ہے اور کتاب میں رنگین تصاویر بھی شامل کی گئی ہیںبڑا کتابی سائز، خوبصورت مراکو جلد بندی، اعلی معیاری ایمپورٹڈ کاغذ اور دیدہ زیب پرنٹنگضخامت: 846 صفحات

Jo Bachay Hain Sung Lt. Col Ghulam Jilani Khan پاکستان کی سیاست کے محرکاتAuthor: Tajammul HussainSubject: AuotibiographyLanguage: UrduNumber of Pages: 222

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products