Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Majmua Mustansar Hussain Tarar: Pyar Ka Pehla Shehr All Books اگرآپ کی اکثر یہ تمنا

SKU: 72197977687

4.1
USD2160.00 USD2205.00

Pay in 4 interest-free payments of $540.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 15 - Aug 20

Description

اگرآپ کی اکثر یہ تمنا رہی ہے کہ روزانہ کے اوقات کار میں کسی طرح سے ایک گھنٹے کا اضافہ ہو جائے ، تو پھر یہ کتاب خاص آپ ہی کے لیے لکھی گئی ہے ، البتہ وہ پچیسواں گھنٹہ جس کے آپ کم وقت زیادہ کامیابی کے خواہش مند ہیں یہ کتاب کسی چھومنتر کے ذریعے آپ کو مہیا نہیں کر سکتی البتہ وقت سے کما حقہ، فائدہ اٹھانے کی وہ تمام راہیں سجھا سکتی ہے جن سے آپ ہمیشہ ہمیشہ مستفید ہونے کی پوزیشن میں آ جائیں گے اور وقت کا بھرپور استعمال بہت ہی مثبت اور بہتر انداز میں کرتے ہوئے زندگی کا لمحہ لمحہ آپ اپنا باجگزار بنا لیں گے۔

Let go of negative emotions and live in harmony

حالات کا جبر، مسائل کا دبائو آپ پر کتنا ہے فقط آپ ہی جانتے ہیں اسی لیے ہمارے بتائے ہوئے حل جتنے بھی ہوں گے ان میں سے آپ کے لیے قابل عمل اور کارآمد کون سا حل ہے یہ فیصلہ بھی محض آپ ہی کریں گے پھر منتخب کردہ حل آپ پر آسان بھی ہو گا اور آپ اسے اون بھی کریں گے۔آپ ایسےلوگوں سے واقف ہوں گے جو کہتے ہیں کہ ’’مجھے علم ہے کہ مجھے کیا کرنا ہے۔ بس مجھے یہ علم نہیں کہ میں کیونکر اپنے آپ کو جو کرنا ہے ا س کے کر چکنے پر آمادہ کر سکوں۔‘‘ یہ تو طبیعت کام کے لیے آمادہ کرنے کا مسئلہ ہے۔ مختلف معلومات کی بہم رسانی مسئلہ کا حل نہیں، ترغیب و انگیخت کو بروئے عمل لانا پڑے گا۔

(Unlikely Beginnings)

In contrast

Majmua Mustansar Hussain Tarar: Pyar Ka Pehla Shehr All Books اگرآپ کی اکثر یہ تمناLanguage: UrduNumber of Pages: 943

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products