Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Khilafat o Malukiyat Khushwant Singh تینتیس جنگی حکمت عملیاں۔ یاد

SKU: 9812405194

4.1
USD497.50 USD526.50

Pay in 4 interest-free payments of $124.38 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 15 - Aug 20

Description

تینتیس جنگی حکمت عملیاں۔ یاد رکھیے وار صرف وہی نہیں جو میدان جنگ میں دوممالک کی فوجیں آپس میں لڑتی ہیں۔  اس وقت وار  اداروں میں بھی  لڑی جا رہی ہے۔  وار آپ کی فیملیز میں بھی  لڑی جا رہی ہے۔  وار اقتدار کی جنگ بھی ہے۔  وار انفلوئنس کی جنگ بھی ہے اور وار محبت کی جنگ بھی ہے ۔ ۔ ان جنگوں کو جیتنے کے لیے یا اپنا دفاع کرنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ نہایت ضروری ہے۔

whereas the wealthy make money work for them

زیرنظر کتاب ”تلاشِ حق“ ہندوستان کے سیاسی رہنما اور برصغیر کی آزادی کی تحریک کی اہم ترین شخصیت موہن داس کرم چند گاندھی کی آپ بیتی ہے۔ بھارت میں انہیں احترام سے مہاتما گاندھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے ستیہ گرہ اور اہنسا (عدم تشدد) کو اپنی سیاسی جدوجہد کا ہتھیار بنایا۔ ستیہ گرہ، ظلم کے خلاف عوامی سطح پر منظم سول نافرمانی ہے جو عدم تشدد پر مبنی ہے۔ یہ طریقہ¿ کار ہنددستان کی آزادی میں معاون بنااور ساری دنیا کے لیے حقوق انسانی اور آزادی کی تحاریک کے لیے روح رواں ثابت ہوا۔ انہیں بھارت سرکار کی طرف سے راشٹر پتا (بابائے قوم) کے لقب سے نوازا گیا ہے۔ گاندھی کا یوم پیدائش (2اکتوبر) بھارت میں قومی تعطیل کا درجہ رکھتا ہے ا ور دنیا بھر میں یومِ عدم تشدد کی طور پر منایا جاتا ہے۔30 جنوری1948ءکو ایک ہندو قوم پرست ناتھو رام گوڈسے نے انہیں قتل کر دیا۔جنوبی افریقہ میں وکالت کے دوران گاندھی نے رہائشی ہندوستانی باشندوں کے شہری حقوق کی جدوجہد کے لیے سول نافرمانی کا پہلی بار استعمال کیا۔1915ءمیں ہندوستان واپسی کے بعد، انہوں نے کسانوں اور شہری مزدوروں کے ساتھ بے تحاشا ٹیکس اور تعصب کے خلاف احتجاج کیا۔1921ءمیں گاندھی نے انڈین نیشنل کانگریس کی قیادت سنبھالنے کے بعد، ملک سے غربت کم کرنے ، خواتین کے حقوق ، مذہبی اور نسلی خیرسگالی، چھوت کے خاتمہ اور معاشی خود انحصاری کا درس بڑھانے کی مہم کی قیادت کی۔ انہوں نے بھارت کوغیر ملکی تسلّط سے آزاد کرانے کے لیے سوراج کا عزم کیا۔ گاندھی جی نے1930ءمیں مشہور عدم تعاون تحریک کی قیادت کی جو کہ برطانوی حکومت کی طرف سے عائد نمک ٹیکس کی مخالفت میں شروع ہوئی۔ اس کے بعد1942ءمیں ، انہوں نے ہندوستان چھوڑ دو سول نافرمانی تحریک کا آغاز کیا اور فوری آزادی کا مطالبہ کیا۔ مہاتما گاندھی نے جنوبی افریقہ اور بھارت میں کئی سال قید میں بھی گزارے۔عدم تشدد کے پیشوا کے طور پر ، گاندھی نے سچ بولنے کی قسم کھائی تھی اور دوسروں سے ایسا ہی کرنے کی وکالت کرتے تھے۔ وہ سابرمتی آشرم میں رہتے اور سادہ زندگی بسرکرتے تھے۔ لباس کے طور پر روایتی ہندوستانی دھوتی اور چادر کا استعمال کرتے، جو وہ خود چرخے پر ب±نتے تھے۔ وہ سادہ کھانا کھاتے اور روحانی پاکیزگی اور سماجی احتجاج کے لیے لمبے ا±پواس (روزے) رکھا کرتے تھے۔مہاتما گاندھی دنیا بھر میں عدم تشدد کے حوالے سے جانے جاتے ہیں ۔ اُن پر متعدد کتابیں لکھی گئیں اور ان کی زندگی پر فلمیں بھی بنیں۔ زیرنظر کتاب ان کی آپ بیتی ہے جو اردو سمیت دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے۔ اس کتاب سے ہمیں اُن کی شخصیت کو سمجھنے میں ایک منفرد تجربہ حاصل ہوتا ہے

ہائی بلڈ پریشر(بلند فشار خون)مصنف : ڈاکٹر جاوید اقبالروز اول سے ہی بلند فشار خون انسانی صحت اور زندگی کا دشمن رہا ہے

3 فیصد افراد ایلوپیتھک دواؤں کے بجاۓ نباتات بطور دوا استعمال کر رہے ہیں۔جرمنی بھی ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔جنھوں نے نباتات اور جڑی بوٹیوں سے موثر اجزا نکال کر ادویات کی تیاری کا سلسلہ شروع کیازیر نظر کتاب بھی ایسی ہی جڑی بوٹیوں ، سبزیوں اور پھلوں سے علاج پر مشتمل ہے جس کو بڑی عرق ریزی اور بیش بہا معلومات کے ساتھ آپ کے لۓ مرتب کیا ہے یہ کتاب ہر گھر کی ضرورت ہو گیکتاب:نسخہ شفا(جدید)صفحات :400علی کوالٹی پیپر✅بہترین بائنڈنگ✅مضبوط جلد

Khilafat o Malukiyat Khushwant Singh تینتیس جنگی حکمت عملیاں۔ یادAuthor: Syed Abul Ala Maudoodi Paperback Dimensions: 5. 5 x 8. 25 Pages: 360

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products