Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Ameer ul Kaunain (Urdu) کیونکہ خانقاہ کا دارو مدار

SKU: 17803030207

4.3
USD475.00 USD496.00

Pay in 4 interest-free payments of $118.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 16 - Aug 21

Description

کیونکہ خانقاہ کا دارو مدار انسان کامل کی ذات مبارکہ پر ہوتا ہے۔ خانقاہ میں انسانِ کامل کی صحبت میں طالبان مولی کے نفوس کا تزکیہ کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ خانقاہ میں ہر وقت ذکر اسم اعظم جاری و ساری رہتا ہے اور چوبیس گھنٹے میں کوئی ایسا لمحہ نہیں ہوتا کہ جب اسم اللہ ذات کا ذکر نہ جاری ہو۔

مرشد کامل کی صحبت میں اسم اللہ ذات کے ذکر اور تصور کے ذریعے نفس کی اصلاح اور باطنی ترقی حاصل کرنے والے طالبان مولی کے لیے یہ کتاب مکمل راہنما ہے ۔

This book refers to the way the Prophet choose to purge the souls of his sacred Companions i

اگر کسی کا نفس سرکش ہو اور شیطان کی طرح ہوا میں غرق ہو کر اللہ کا مخالف ہو، کسی بھی طرح کا علاج کرنے سے گناہوں سے باز نہ آتا ہو اور اللہ کی طرف رجوع نہ کرتا ہو، بہت زیادہ غفلت کی وجہ سے اس کا دل مردہ ہو چکا ہو اور شیطان کی قید میں پھنس کر زندہ نہ رہا ہو اور اس کے قلب میں اسم اللہ ذات کا ذکر بھی تاثیر نہ کرتا ہو، وہ غریب ، مظلوم، عاجز، محتاج اور پریشان ہو، دنیاوی روزگار کے غم میں نڈھال ہو کر ہلاک ہو چکا ہو، زیادہ اولاد کی وجہ سے مستحق ہو، اس کے حالات بہت ہی کمزور ہوں ، اس کے پاس کوئی طاقت اور قوت باقی نہ رہی ہو، وہ فقر وفاقہ سے گزر اوقات کرتا ہو تو اسے چاہیے کہ اس کتاب ، جس میں دین اور دنیا کے تمام خزانے موجود ہیں، سے ظاہری اور باطنی خزانوں کو معلوم کرے تا کہ مخلوق اس کی خادم اور وہ ان پر مخدوم بن جائے ۔

یه کتاب علما، فقرا، درویش، شیخ و مشائخ، کامل و ناقص پیر اور پخته و خام طالب سب کے لیے کسوٹی ہے ۔ یعنی اس کتاب میں ہر مرتبہ کے طالب کے لیے راہنمائی موجود ہے چاہے وہ ابتدائی مرتبہ پر ہوں یا متوسط یا انتہائی مرتبہ کے حامل ہوں۔

Ameer ul Kaunain (Urdu) کیونکہ خانقاہ کا دارو مدار

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products